ریاست خلافت کی حکومتی اور انتظامی تنظیم

مصنف کا نام  -  حزب التحرير

 صفحات کی تعداد
 220

اشاعت کا سال 2016
اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع


اکثر اسلام کے حکومتی نظام یا خلافت کی حکمرانی کی بحث اس نقطہ پر ختم ہو جاتی ہے کہ آج کے وقت مےخلافت کے نظام میں مکمل اور جامع تشریعات قرآن و سنت سے نہیں کی جا سکتی ۔ آج بہت سارے مسلمان ایسا محسوس کرتے ہیں کہ موجودہ صدارتی اور پارلیمانی نظام کو ہی اسلامی حکومت کے ماڈل میں تبدیل کیا جا سکتا ہے اگر اس میں تھوڑی ترمیمات کر دی جائں۔اس کتاب کے ذریعہ عوام میں بڑے پیمانے پر موجود اس غلط فہمی کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور قاری کے سامنے آپﷺ کے ذریعہ لائے گئے اس حکومتی نظام کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو آپﷺ نے دنیا کو دیا تھا۔یہ کتاب اس بات پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے کہ خلافت راشدہ کے مختلف اداروں اور ان میں اقتصاد کا تعین کس طرح کیا گیا تھا۔خلیفہ سے شروعات کرکے کتاب میں معاؤن تفویض، معاؤن تنفیض، امیر جہاد، مجلس امّہ، ذرائع ابلاغ اور عدلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔


تاکہ خلافت راشدہ کی حکومت کی واضح شکل کو لوگوں کے ذہنوں میں داخل کیا جا سکے۔ سبھی دلائل قرآن، سنت، اجماع صحابہ اور قیاص سے اخذ کئے گئے ہیں۔ اور ان حضرات کو یہ کتاب ضرور پڑھنا چاہئے جو خلافت راشدہ کی صحیح معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔


 

Availability: In stock

$8.00

Multiple Quality Inspection points to Ensure Quality Assurance

Get Free Shipping on purchases above 75 USD.

Get Upto 50% Discount on bulk Purchases - mail us for more info

Reviews
Write Your Own Review
You're reviewing: ریاست خلافت کی حکومتی اور انتظامی تنظیم
Tags
Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

You may also be interested in the following product(s)