خلافت ہی واحد حل ہے

 صفحات کی تعداد 48
اشاعت کا سال 2016
اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع


دنیا کی حالت دن بدن بد سے بدتر ہوتی چلی جا رہی ہے۔ایسی حالت میں انسانیت ایک مسلہ سے نکلنے سے پہلے ہی اس سے بڑے مسائل سے دو چار ہو جاتی ہے۔ پچھلی صدی کا اگر ہم سرسری طور پر جائزہ لیں تو ہمیں اس دنیا  کی  افسوسناک حالت کا انداذہ ہوگا۔


لاکھوں لوگوں کی موت جو کہ محض پروپہگنڈہ کی وجہ سے کی گئی۔ کساد بازاری کا تسلسل اور اقتصادی بحران کی وجۃ سے لوگوں کی زندگیوں کی بربادی اور مہنگائ اور ہزاروں لوگوں کی بھکمری سے  ہلاکت ہونا، جنگوں کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کا ہجرت کرنا، انسان ساختہ تباہی ، ڈرگس کا استمعال ، جنسی زیادتیاں سمیت بہت ساری سماجی برائاں جو آج ہماری نظروں کے سامنے ہیں۔"خلافت ہی واحدحل ہے" نام کی یہ کتاب انہیں مسائل پر بحث کرتی ہے کہ آج ہم سب جن مسائل سے دو چار ہیں وہ ساری کی ساری نظام سے تعلق رکھتی ہیں اور یہ مسائل اس نظریہ کی پیداوار ہیں جس پر عالمی حکومتی نظام قائم ہیں اور یہ مسائل اس وقت تک موجود رہیں گے جب تک کہ نظام کی جڑیں جاکر بنیادی تبدیلی کے ذریعہ مسائل کے حل کی کوشش نہیں کی جاتی اور یہ وہ عقیدہ ہے جس پر کسی نظام کی بنیاد ہوتی ہے۔ہمیں اسلام کے فہم کیلئے مبدای پہلو سے اسکا مطالع کرنا ضروری ہے۔


 

Availability: In stock

$5.00

Multiple Quality Inspection points to Ensure Quality Assurance

Get Free Shipping on purchases above 75 USD.

Get Upto 50% Discount on bulk Purchases - mail us for more info

Reviews
Write Your Own Review
You're reviewing: خلافت ہی واحد حل ہے
Tags
Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

You may also be interested in the following product(s)