عالمی اقتصادی بحران کی حقیقت اور اسلام کے نقط نظر سی اس کا حل

مصنف کا نام  -  شيخ عطاء بن خليل ابو رشته
 صفحات کی تعداد
 57

اشاعت کا سال 2016
اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع


موجودہ سرمایادارانہ نظام نے نہ صرف یہ کہ پوری دنیا کے وسائل کو چند افراد کی ملکیت بنا دیا ہے بلکہ اس نے کسادبازاری (Recession) ، مہنگائی  (inflation)اور غریبی جیسی چیزوں کا علاج کرنے کے بجائے انھیں مہلک امراض بنا دیا ہے جس سے پوری دنیا متاثر ہے۔اس نازک موڑ پر جبکہ لوگ ایک اور معاشی بحران کا خطرہ محسوس کر رہے ہیں یہ ناگزیر ہو جاتا ہے کہ ان باطل نظریات کو بے نقاب کیا جائے جس پر موجودہ سرمایہ دارانہ نظام مبنی ہے اور فکری طور پر اسے تباہ و برباد کر دیا جائے


۔یہ کتاب "اقتصادی بحران" جامع انداز میں موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے بنیادی مسائل کو سامنے لاتی ہے، اس کا کھوکھلاپن اور اسکی بےکاری کو ثابت کرتی ہے اور خالق کائنات کے نازل کردہ ماڈل کے مطابق اسلام کے ذریعہ معاشی بحران کے علاج کے طریقہ کار کی وضاحت کرتی ہے۔


 

Availability: In stock

$5.00
Reviews
Write Your Own Review
You're reviewing: عالمی اقتصادی بحران کی حقیقت اور اسلام کے نقط نظر سی اس کا حل
Tags
Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

You may also be interested in the following product(s)