اسلام کا اقتصادی نظام

مصنف کا نام  -  شيخ ـقي الدين النبهاني
 صفحات کی تعداد
 348

اشاعت کا سال 2016
اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع


موجودہ دور میں سرمایادارانہ معیشت اور اس کے قوانین کو مسلمانوں پر نافذ کیا جا رہا ہے اور مسلم مفکرین مغربی فری مارکٹ ماڈل کے ذریعے اپنے مقامی مسائل کا حل تلاش کر رہے ہیں۔


 آج اس نازک موڑ پر یہ ناگزیر ہو جاتا ہے کہ اسلامی معاشی نظام کی وضاحت کی جائے۔ یہ کتاب " اسلام کا اقتصادی نظام" اس موضوع پر ایک نمایاں کتاب اور ایک نایاب فکری شاہکار ہے کیونکہ یہ موجودہ صدی میں اسلامی نطام معیشت کی واضح  اور تفصیلی تصویر پیش کرنے والی پہلی کتاب ہے۔



یہ کتاب اسلام کا معیشت کا نظریہ، اسکا مقصد، اراضی کے تعلق سے احکام وقوانین، کرنسی کے لئے سونے اور چاندی کے معیارکی ضرورت اور بین الاقوامی تجارت کے طریقہ کار وغیرہ جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی تبصرہ کرتی ہے۔ اس کتاب میں احکامات اخذ کرنے کے لئے صرف قرآن، سنت، اجماع صحابہ اور قیاس کے اصولوں کا استعمال کیا گیا ہے۔



یہ کتاب سرمایادارنہ (Capitalist) اور سوشلسٹ (Socialist) نظام معیشت کی نہایت جامع طور پر تردید کرتی ہے ان کے نقائض کا پردہ فاش کرتی ہے اور ان کے اسلام سے تضاد کی وضاحت کرتی ہے۔


 

Availability: In stock

$11.00

Multiple Quality Inspection points to Ensure Quality Assurance

Get Free Shipping on purchases above 75 USD.

Get Upto 50% Discount on bulk Purchases - mail us for more info

Reviews
Write Your Own Review
You're reviewing: اسلام کا اقتصادی نظام
Tags
Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

You may also be interested in the following product(s)