اسلامی ریاست

مصنف کا نام  -  شيخ تقي الدين النبهاني

 صفحات کی تعداد
 346

اشاعت کا سال 2016
اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع


اسلامی ریاست کوئی خواب نہیں ہے نہ ہی کسی ذہن کا تصور کیونکہ یہ وہی ریاست ہے جو تیرا صدیوں سے زیادہ عرصے تک دنیا کی تاریخ پر غالب ہے۔بلا شبہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس نے دنیا کے لئے بہترین نظام دئے ہیں یعنی سماجی، سیاسی، عدالتی اور معاشی نظام وگیرہ ۔یہ وہ ریاست تھی جس کے ماتحت مسلم اور غیر مسلم امن و ہم آہنگی سے رہتے آئے تھے حتیٰ کے مغرب اور اسکے ایجنٹوں کے ہاتھوں ۱۹۲۴ میں یہ ریاست تباہ ہو گئی۔ آج پوری دنیا کے مسلمان جاں فشانی کے ساتھ اس ریاست کے دوبارہ قیام کے لئے جدوجہد کر رہے ہین اور اسلام کے وقار کے واپس لوٹنے کے منتظر ہیں۔اسلامی ریاست کا دوبارہ قیام مسلمانوں پر فرض ہے اور اسے نظر انداز کرنا گناہ کا سبب ہے۔


اس کے علاوہ اسلامی ریاست کے دوبارہ قیام کے طریقےکار کو مسلمانوں کی ذہنن پر نہیں چھوڑا گیا بلکہ خود اس مسلہ کا حل دیتا ہے۔یہ کتاب" اسلامی ریاست" بنیادی طور پر رسول اللہ ؐ کے ذریعے اسلامی ریاست کے قیام کا تریقےکار پر تفصیلی تبصرہ کرتی ہے اس کا توجہ کا مرکز مدینہ میں اسلامی ریاست کا وجود میں آنا اور اسکی توسیع اور پھر رسول اللہ ؐ کے وفات کے بعد ریاست کی ارتقا اور توسیع ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کتاب میں عوامل کی بھی وضاحت کی گئی ہےجن کی وجہ سے اسلامی ریاست زوال کا شکار ہوئی اور بالآخر ۱۹۲۴ کے المناک دور میں یہ ختم ہو گئی۔


 

Availability: In stock

$13.00

Multiple Quality Inspection points to Ensure Quality Assurance

Get Free Shipping on purchases above 75 USD.

Get Upto 50% Discount on bulk Purchases - mail us for more info

Reviews
Write Your Own Review
You're reviewing: اسلامی ریاست
Tags
Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

You may also be interested in the following product(s)