Jurispudence [فقہ]

9 Item(s)

per page

  • اسلام کا اقتصادی نظام

    مصنف کا نام  -  شيخ ـقي الدين النبهاني
     صفحات کی تعداد
     348

    اشاعت کا سال 2016
    اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع

    موجودہ دور میں سرمایادارانہ معیشت اور اس کے قوانین کو مسلمانوں پر نافذ کیا جا رہا ہے اور مسلم مفکرین مغربی فری مارکٹ ماڈل کے ذریعے اپنے مقامی مسائل کا حل تلاش کر رہے ہیں۔

     آج اس نازک موڑ پر یہ ناگزیر ہو جاتا ہے کہ اسلامی معاشی نظام کی وضاحت کی جائے۔ یہ کتاب " اسلام کا اقتصادی نظام" اس موضوع پر ایک نمایاں کتاب اور ایک نایاب فکری شاہکار ہے کیونکہ یہ موجودہ صدی میں اسلامی نطام معیشت کی واضح  اور تفصیلی تصویر پیش کرنے والی پہلی کتاب ہے۔


    یہ کتاب اسلام کا معیشت کا نظریہ، اسکا مقصد، اراضی کے تعلق سے احکام وقوانین، کرنسی کے لئے سونے اور چاندی کے معیارکی ضرورت اور بین الاقوامی تجارت کے طریقہ کار وغیرہ جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی تبصرہ کرتی ہے۔ اس کتاب میں احکامات اخذ کرنے کے لئے صرف قرآن، سنت، اجماع صحابہ اور قیاس کے اصولوں کا استعمال کیا گیا ہے۔


    یہ کتاب سرمایادارنہ (Capitalist) اور سوشلسٹ (Socialist) نظام معیشت کی نہایت جامع طور پر تردید کرتی ہے ان کے نقائض کا پردہ فاش کرتی ہے اور ان کے اسلام سے تضاد کی وضاحت کرتی ہے۔

     

    Learn More
    $11.00

  • اسلام کا نظام حکومت

    Taqiuddin An-Nabhānī

    Urdu Translation of the 5th Edition, 2012
    Paperback, 352 Pages
    12 x 18 cm
    Dar Al Ilm Publishers

    The book discusses the various aspects of the Islamic Ruling system such as the Shape of the Ruling system in Islam, the Qawaid of the Ruling system of Islam , the structure of the State, the Conditions for appointing someone as the Khalifah, the Term of the Khilafah, the mandatory powers of the Khalifah, the removal of the Khalifah, the Khalifah’s assistants, the Army, the Governors, The Majlis al Ummah and many others.


    This the author, Shekh TaqiUddin An Nabahani explains in this book which is in its fifth edition presenting evidences from the Qur’an and the Sunnah of the Messenger .

    Learn More
    $11.00

  • اسلامی ریاست

    مصنف کا نام  -  شيخ تقي الدين النبهاني

     صفحات کی تعداد
     346

    اشاعت کا سال 2016
    اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع

    اسلامی ریاست کوئی خواب نہیں ہے نہ ہی کسی ذہن کا تصور کیونکہ یہ وہی ریاست ہے جو تیرا صدیوں سے زیادہ عرصے تک دنیا کی تاریخ پر غالب ہے۔بلا شبہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس نے دنیا کے لئے بہترین نظام دئے ہیں یعنی سماجی، سیاسی، عدالتی اور معاشی نظام وگیرہ ۔یہ وہ ریاست تھی جس کے ماتحت مسلم اور غیر مسلم امن و ہم آہنگی سے رہتے آئے تھے حتیٰ کے مغرب اور اسکے ایجنٹوں کے ہاتھوں ۱۹۲۴ میں یہ ریاست تباہ ہو گئی۔ آج پوری دنیا کے مسلمان جاں فشانی کے ساتھ اس ریاست کے دوبارہ قیام کے لئے جدوجہد کر رہے ہین اور اسلام کے وقار کے واپس لوٹنے کے منتظر ہیں۔اسلامی ریاست کا دوبارہ قیام مسلمانوں پر فرض ہے اور اسے نظر انداز کرنا گناہ کا سبب ہے۔

    اس کے علاوہ اسلامی ریاست کے دوبارہ قیام کے طریقےکار کو مسلمانوں کی ذہنن پر نہیں چھوڑا گیا بلکہ خود اس مسلہ کا حل دیتا ہے۔یہ کتاب" اسلامی ریاست" بنیادی طور پر رسول اللہ ؐ کے ذریعے اسلامی ریاست کے قیام کا تریقےکار پر تفصیلی تبصرہ کرتی ہے اس کا توجہ کا مرکز مدینہ میں اسلامی ریاست کا وجود میں آنا اور اسکی توسیع اور پھر رسول اللہ ؐ کے وفات کے بعد ریاست کی ارتقا اور توسیع ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کتاب میں عوامل کی بھی وضاحت کی گئی ہےجن کی وجہ سے اسلامی ریاست زوال کا شکار ہوئی اور بالآخر ۱۹۲۴ کے المناک دور میں یہ ختم ہو گئی۔

     

    Learn More
    $13.00

  • اصول الفقه

     صفحات کی تعداد 98
    اشاعت کا سال 2016
    اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع

    اسلامی فقہ کے حوالے سے چند مغالظوں کی بنیاد پر ماضی کی کئی صدیوں سے امت مسلمہ فکری زوال کا شکار ہے۔ حالیہ دور میں فقہی اصولوں کے متعلق غلظ فہمیوں میں کافی اضافہ بھی ہوا ہے۔

    آج مسلمانوں میں اختلاف نظریات موجود ہیں۔ کچھ لوگ احکامات اخذ کرنے کے لئے صحیح علم کے بغیرہی قران اور سنت سے دلائل تلاش کرتے ہیں اور نصوص کی تشریح کرتے ہیں تو کچھ لوگ شرعی دلائل کا انکار کرتے ہوئے وحی کے بجائے اپنا عقل کا استعمال کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا یہ یقین ہے کہ اجتہاد کا دروازا ہی بند ہو گیا ہے۔


    یہ کتاب اسلامی فقہ کے اہم موضوعات کو نہایت سادہ اور سلیس انداز میں واضح کرتی ہے تاکہ امت مسلمہ کا ہر شخص اسےسمجھنے کے قابل ہو۔

     

    Learn More
    $4.00

  • جمہوریت نظام کفر ہے

    مصنف کا نام  -  شيخ عبد القديم زلوم
     صفحات کی تعداد
     46

    اشاعت کا سال 2016
    اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع

    جمہوریت اپنی تعریف میں اسلاً عوام کی حکمرانی کا نام ہے یعنی اس نظام مے قانون سازی کا اختیار عوام کے پاس ہوتا ہے۔ اس کے برعکس اسلام میں حاکمیت صرف اللہ سبحانہ وتعلیٰ کی ہے اور صرف اللہ تعلیٰ ہی کے پاس یہ حق ہے کے وہ قانون سازی کرے کہ انسانوں کے لئے کیا صحیح  ہے اور کیا غلط ہے۔تاہم کچھ لوگ جمہوریت اور شوریٰ کے معنیٰ کو خلط ملط کرکے پیش کرتے ہیں اور پھر وہ اس بات پر بحث و مباحثے کرتے ہیں کہ اسلام بھی مسلمانوں کو  مشورے سے حکومت کرنے کا حکم دیتا ہے۔

    افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک الگ تصور کی ورائی ادراج کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں اور یہ کہنا کفر ہے کہ جمہوریت اسلام کا حصہ ہے۔قرآن و سنت کی روشنی میں یہ کتاب مفصل انداز سے لوگوں کے درمیان جمہورہت اور شوریٰ کو لیکر الجھن اور غلط فہمیوں کی تردید کرتی ہے اور آگے بڑھتے ہوئے اس بات پر بحث کرتی ہے کہ کس طرح جمہوری انتخابات میں حصہ لینا بھی شریعت کے خلاف ہے۔

     

    Learn More
    $5.00

  • خلافت

     صفحات کی تعداد 64
    اشاعت کا سال 2016
    اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع

    یہ  کتاب نہ صرف ماضی میں بلکہ تمام اوقات میں خلافت کی اہمیت اور اس کی مطابقت کے بارے میں بڑی تفصیل میں بیان کرتی ہے، کیوں کہ تمام مسلمانوں پر یہ فرض ہے کہ وہ ایک خلیفہ کو بیعت دیں اور اپنی زندگیوں کو اسلامی نظام کے تحت گزاریں۔تاہم، معاشرے میں سیکولرازم کے تصور کے مسلط ہونے کی وجہ سے بہت سے مسلمان یہ بات تسلیم کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ آج جبکہ دنیا میں خلافت موجود نہیں ہے، خلافت کا دنیا میں دوبارہ قیام اور اس کے لئے کام کرنا ہر ایک مسلمان کے اوپر فرض ہے ۔اسلام کے بنیادی ماخذات سے مفصل انداز میں تمام متعلقہ دلائل کے ساتھ یہ کتاب ان تمام فرائض کی ماں کو واضح کرتی ہے جن کی ادائیگی کی توقع مسلمانوں سے کی جاتی ہے۔

     

    Learn More
    $5.00

  • ریاست خلافت کی بقاعدہ تعلیم کی بنیادیں

     صفحات کی تعداد 68
    اشاعت کا سال 2016
    اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع


    ہر قوم اپنی فکر اور عقیدے کی حفاظت کرتی ہے جس پر وہ یقین رکھتی ہے تاکہ اسکی ثقافت، قوم کے مقاصد اور نظام حیات لوگوں کے ذہن و دل میں اچھی طرح گھر کر جائیں کیونکہ فکر اور عقیدہ میں وہ کسی تہذیب کی بنیاد ہوتی ہے اور اس تہذیب کو دوسرے سے نمایاں حیثیت حاصل ہوتی ہے۔

    اسلام کا نقطہ نظریہ اس سے مختلف نہیں جس نے ۱۴۰۰سالوں سے زیادہ ایک مبداء (Ideology) کی صورت میں دنیا میں حکومت کی ہے۔دراصل مدینہ ہجرت کے بعد   سب سے پہلے مسجد کی تعمیر کرنا   اور علم حاصل کرنے کی فرضیت کا حکم اس بات کے گواہ ہیں کہ ہماری زندگی میں تعلیم کس قدر اہمیت رکھتی ہے۔یہ کتاب "اسلام کی تعلیمی پالیسی" اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ خلافت کے دوبارہ قیام کے بعدتعلیمی نظام کی کیا صور ت ہو گی۔

    اس کتاب میں تعلیم کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لئے احکام شرعیہ کو بنیاد بنا کر چند انتظامی قوانین کے ساتھ اسلامی تعلیمی پالیسی کی وضاحت کی گئی ہے۔ 

     

    Learn More
    $5.00

  • عالمی اقتصادی بحران کی حقیقت اور اسلام کے نقط نظر سی اس کا حل

    مصنف کا نام  -  شيخ عطاء بن خليل ابو رشته
     صفحات کی تعداد
     57

    اشاعت کا سال 2016
    اشاعت گھر المكتبة الاسلامية للنشر و التوزييع

    موجودہ سرمایادارانہ نظام نے نہ صرف یہ کہ پوری دنیا کے وسائل کو چند افراد کی ملکیت بنا دیا ہے بلکہ اس نے کسادبازاری (Recession) ، مہنگائی  (inflation)اور غریبی جیسی چیزوں کا علاج کرنے کے بجائے انھیں مہلک امراض بنا دیا ہے جس سے پوری دنیا متاثر ہے۔اس نازک موڑ پر جبکہ لوگ ایک اور معاشی بحران کا خطرہ محسوس کر رہے ہیں یہ ناگزیر ہو جاتا ہے کہ ان باطل نظریات کو بے نقاب کیا جائے جس پر موجودہ سرمایہ دارانہ نظام مبنی ہے اور فکری طور پر اسے تباہ و برباد کر دیا جائے

    ۔یہ کتاب "اقتصادی بحران" جامع انداز میں موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے بنیادی مسائل کو سامنے لاتی ہے، اس کا کھوکھلاپن اور اسکی بےکاری کو ثابت کرتی ہے اور خالق کائنات کے نازل کردہ ماڈل کے مطابق اسلام کے ذریعہ معاشی بحران کے علاج کے طریقہ کار کی وضاحت کرتی ہے۔

     

    Learn More
    $5.00

  • مقاصد شریعت اصول فقہ کی روشنی می

    مقاصد شریعت اصول فقہ کی روشنی می 

    Learn More
    $5.00

9 Item(s)

per page